+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 14:49:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل کی رپورٹ میں جو کینیڈا سے مسور کرمسن کا جہاز بک ہوا تھا اسکی بکنگ کا ریٹ 669 دے دیا گیا تھا جو کہ 659 ڈالر ہے۔