+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 14:57:50
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مال بھی ضرورت کے مطابق ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیرہ انڈین نیو کراپ بکنگ کے ریٹ 2700 ڈالر تک آ رہے ہیں مارچ شپمنٹ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 36960 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ یہ ابھی صرف ریٹ کھلے ہیں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے اور یہ نیو کراپ ہے یہ آنے میں وقت لگ جائے گا یہ مئ میں آئے گی۔