+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 15:46:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  236/240  روپیہ کلو  جبکہ وی 7  248/50  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے ۔ شام کو 64 مزید کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8  260/65  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 243 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔  انڈیا 9 ایم ایم  312/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے.