Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 24 2022 16:39:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو تھے۔ آج کام کافی ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 5 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز میں اگلے ہفتے تک جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ مال بیچ جائیں گے جیسے ہی مارکیٹ مضبوط ہاتھوں میں چلی گئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ اس کے برعکس بعض ٹریڈرز نے ابھی سے خریداری شروع کر دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جنوری کی پیمنٹ پر 151 کا خریدار بن جاتا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دسمبر کا آخری ہفتہ خریداری والا ہفتہ ہو گا۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Dec 24 2022 14:14:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو جوہی کے علاقے کی 2825/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3870 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 80 سے 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 14:04:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی گوجر خان کوالٹی اکا دکا مال ہیں 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ فتح جنگ کوالٹی دیسی مکئ 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2022 13:33:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 42000/43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 3700 ڈالر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:30:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 نارمل جبکہ اچھے مال چھنائ والے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہےانڈیا سے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 24 2022 13:24:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:21:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ ہائبرڈ خشک مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مرچی کی ایکسپورٹ میں گاہکی نکلی ہے۔ کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 19000 سے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 26000 سے 29200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 24 2022 12:55:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور کراچی پورٹ 222/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 275 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 ترکی 8 ایم ایم 287/290 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ .
Dec 24 2022 12:42:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8300 جیسے حالات ہیں رمضان 8300 العربیہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8300 بھون شوگر ملز 8300 عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400 کمالیہ 8350 کنجوانی 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8330 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8290 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8060/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8440/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ج/فل جنوری 8700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آچکی ہے۔ مزید اگر روپیہ آٹھ آنے مارکیٹ نرم ہو تو حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Dec 24 2022 12:13:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی مونگی 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں مونگی میں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ لائنوں سے بیچ بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھا ہوا ہے۔ .
Dec 24 2022 12:08:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 24 2022 12:04:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13600/1700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے بھی 13100/13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 24 2022 11:53:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ 600 روپیہ من مارکہٹ تیز ہوئ ہے اور 10200/300 کا بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 24 2022 11:48:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2022 11:41:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مال 185 روپیہ کلو اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مسور اسٹریلیا سے 745 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو آج کے ڈالر کے حساب سے 183 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2022 11:33:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ .
Dec 24 2022 11:29:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 23 2022 22:01:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 8315/28 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8450/55 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری 8675/80 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 23 2022 18:41:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 90 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو کر 8415 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بنا ہے اور ساتھ ہی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہو گئ ہے اور 8435/40 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8650 کا خریدار بن گیا ہے۔ .
Dec 23 2022 15:07:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 178/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 23 2022 14:57:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 225/228 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ہلکی کوالٹی 840 ڈالر جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ خرچہ بھی 10% تک ہو رہا ہے اور بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے امپورٹرز کو ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ اس وقت زیادہ کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ان کی مارکیٹ سستی ہے۔ زیادہ تر مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 23 2022 14:46:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 23 2022 14:44:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بھی کھل کر نہیں آتی کیونکہ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں ملتے۔ .
Dec 23 2022 14:37:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Dec 23 2022 14:33:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8425 جیسے حالات ہیں رمضان 8400 العربیہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8350 بھون شوگر ملز 8350 عبداللہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8450 کمالیہ 8450 کنجوانی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/25 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو انصاری چمبڑ لاڑ 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8505 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 22 2022 18:03:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والا مال 176 جبکہ ریگولر کوالٹی 178 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 17:40:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8360 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 8385 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8575 جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8600 میں کام ہوے ہیں۔ یہ انڈر پارٹی کام ہوا ہے کسی مل نے نہیں بیچا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جنوری کے سودے بھی اوپن ہو گئے ہیں۔ 8760 میں کام ہوا ہے جنوری کے سودوں کا۔ انڈر پارٹی کام ہوا ہے۔ فل الحال جنوری کا 8760 میں خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2022 17:30:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 نئی ہائبرڈ 20500/21500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ جام پور 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج جو انڈیا سے آرہا ہے نمبر ون کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ بیج میں دو تین ہزار روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کھل کر نہیں ملتے جس کی وجہ سے ایمپورٹ والی اجناس بہت تیز ہیں۔ بیج بھی انڈیا سے ایمپورٹ ہوتا ہے ایران اور کوئٹہ کے راستے پاکستان آتا ہے۔ .
Dec 22 2022 17:17:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ رشین چیکو پورٹ 225/228 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک نہں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ نیچے رشین چیکو کا ہی تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 17:06:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 10/12 جنوری کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملرز بھی خریدار ہیں۔ انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ لائنوں پر دوکاندار حضرات جتنی آمد ہوتی ہے خود ہی سنبھال جاتے ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott