+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 11:33:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔