+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2025 13:36:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 رمضان 13250 العریبیہ 13275 المعیز 2 13275 سفینہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13375 کمالیہ 13250 سورج 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی 13000 جے ڈی 13070 یونائٹڈ 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13175 اتفاق 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12575 باندھی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں گنے کی آمدن کسانوں نے روک دی تھی پچھلے دو دن میں بڑھی ہے۔ کل 3104 ٹرالیاں آمدن تھی آج 3765 ٹرالیاں آئ ہے۔ پچھلے دنوں زمینداروں نے کٹائی اس لیے روکی ہوئ تھی کہ سندھ گنے کا ریٹ ہی ملوں نے کافی کم کیا ہوا تھا۔ نان ورائٹی 300 ریٹ کیا ہوا تھا ابھی 400 روپیہ من کیا ہے۔ ملوں نے آپس میں مل کر ریٹ کم کیا تھا جس پر کسانوں نے احتجاج کیا ہے۔