+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 11:40:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے جنوری شپمنٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل فروری شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔