+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2025 16:55:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13050 ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ جے ڈی ڈبلیو مل والا فل الحال سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔