+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 12:21:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال پورٹ 230 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔  آج 43 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ پچھلے مہینے میں ٹوٹل 937 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 688 کنٹینر نپر مسور کے ہیں اور 249 کنٹینر. کرمسن مسور کے ہیں۔