پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 40000/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال انتہائ کم ہیں۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے اور 3245 ڈالر فیی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔