+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2025 16:48:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مزید نرم ہے اور 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔