+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 14:36:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123.5/124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 136 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا ییلو پیس کی امپورٹ پر 10٪ یا 20٪ ڈیوٹی لگائے گا۔ کیونکہ اگر انڈیا ہیوی ڈیوٹی لگائے گا تو لوکل میں ییلوپیس کی قیمتیں تیز ہونے کے امکانات ہیں جبکہ اگر ڈیوٹی ہٹا دے تو لوکل میں قیمتیں گرنے کے امکانات ہیں جس سے کسانوں کو نقصان ہوتا ہے۔ انڈیق میں قیمتوں کے متعلق باقاعدہ پرائس کنٹرول مانیٹری سسٹم ہوتے ہیں جو کہ قیمتوں کو نا زیادہ کم ہونے دیتے ہیں اور نا ہی زیادہ بڑھنے دیتے ہیں۔ بکنگ جہاز میں 360 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 380 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 119.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ان ریٹوں میں امپورٹرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔