+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2025 14:25:15
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بھی سست ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں پچھلے تین چار دن میں 1500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22400 والی لوکل مارکیٹ 20900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی 2500/2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی خاموش ہے۔