+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 16:55:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنی میں آئی ہے اور 15910 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ آج مارچ کے سودوں میں 200 روپیہ کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔