+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2025 14:04:26
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران کی کرنسی کافی کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مئی میں ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائی گی۔ ماہرین کے مطابق ایرانی دھنیا کی کراپ اچھی بتائی جا رہی ہے۔