+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2025 18:46:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3875/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔