+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 14:34:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 کا گاہک بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 223 کا 45 دن پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے