+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2025 12:34:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہوکر فلحال یہاں سٹیبل ہوئی ہے تاہم آگے وکرا شروع ہوگا تو مارکیٹ کی صورتحال مزید واضح ہوگئی۔

ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 3 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔