+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2025 16:57:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا مئی جون شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 17 ہزار ٹن تک کوانٹٹی متوقع ہے۔