+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 10:40:05
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاسکٹ اچھے مال کے گاہک ہیں پر بیچ نہیں آتی۔ دوسری جانب سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں َکل کافی بارش ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ لوگوں کےجزبات گرم ہیں۔