+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 11:11:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدو ہفتوں میں مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ 40/45 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ پورٹ پر آرائول بھی ہوئ ہیں، ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے