+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2025 16:54:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220.50/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 223 میں کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے 25 تاریخ کا لیکن بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔