+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2025 16:21:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔