+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 14:02:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی کٹنگ والے سودوں کی ہی بیچ آتی تھی۔ جس وجہ سے بازار رکا ہوا تھا۔ تاہم جیسے ہی مال کٹ جائیں گے۔ بازار بہتر ہو جائے گا۔