+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 18:25:20
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم نیا کراچی 11900 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔  دوسری جانب مصر سے بکنگ کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔  1200 ڈالر کا خریدار ہے۔  آج انٹر بنک میں ڈالر 209 کا ہو گیا ہے۔