+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2025 15:43:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 219.5 کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ 30/45 دن کر کے تاریخوں پر ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے تھے۔ ان کا وقت پورا ہونے کی وجہ سے سیٹلمنٹ کروا دیتے ہیں۔ تاہم اوپر جن ٹریڈرز نے 225/230 میں مال بیچے ہیں دوبارہ ان ریٹوں میں گاہک بھی ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔