+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 15:45:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر پہنچنے کی پیمنٹ پر 3/4 روپیہ کلو اور زیادہ ریٹ ہونا چاہیے۔ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 206 تک ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 سے 213 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 217.5 کا ہو گیا ہے۔  ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔