+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 15:48:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے  اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔