+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 16:13:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 200 کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے۔ ہو سکتا ہے تھوڑا بہت گوارہ مندہ ہو جائے۔