+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 12:27:49
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے۔