+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 11:40:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 119 تک کام ہوے ہیں۔  مارکیٹ گرم ہے۔ ٹینڈر والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔  دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی میں اچھی کوالٹی کے مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق   8 اور 12 کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق 200/250 کنٹینر لگنے ہیں جس سے مارکیٹ کو کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا۔  کیونکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔