پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو کم میں بھی مل جاتا ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔