+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 15:51:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7700 جیسے حالات ہیں اتحاد 7715 جیسے حالات ہیں جبکہ ستمبر کے سودے 7725/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے 7850/55 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ تاہم ماہرین کا زیادہ تر یہی خیال ہے کہ جس دن گورنمنٹ نے گنے کی نئی امدادی قیمت کا اعلان کیا مارکیٹ بڑھ جاے گی۔ اس کے علاؤہ 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔ اس وقت مارکیٹ کو صرف ایک اچھی خبر کا انتظار ہے۔  ہو سکتا ہے وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی گھٹ بھی جاے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے لیکن اس پریشر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔