+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 19:35:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملتان میں گاہکی بہت اچھی تھی۔  جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے