+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 12:38:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8275 بھلوال 8300 پاپولر 8275 سلانوالی 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8300 کمالیہ 8275 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ 8165 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8030  جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7975 العباس 7980 مہران 7985 فاران 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں آباد گار 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔