+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 17:06:07
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں رشین چیکو پورٹ 220  گودام کے مال 225  سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ سوڈان پورٹ 220 گودام 226/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  اسٹریلیا 6/7/8 232/235 نیچے گاہک خاموش ہے۔  مارکیٹ کمزور ہے۔
کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور  252 جبکہ گودام 258 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔