+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 11:35:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 2 کنٹینر برما کالا چنا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر 3311 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں اسٹریلیا کالا چنا 2296 کنٹینر اور تنزانیہ 1015 کنٹینر شامل ہیں۔