+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 16:34:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 185 جبکہ اچھی کوالٹی 188/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 188/90 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بروکر حضرات صرف ریٹ دے رہے ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔