+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 17:17:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 226/230 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مال کی گاہکی نہیں ہے۔ ڈلوریوں میں وقت لگ جاتا ہے۔ زیادہ تر کام گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔  گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280  اور ترکی 8 ایم ایم 290/295  جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9  ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔