+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2022 14:57:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو  پورٹ 225/228  جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ہلکی کوالٹی 840 ڈالر جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ خرچہ بھی 10% تک ہو رہا ہے اور بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے امپورٹرز کو ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ اس وقت زیادہ کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ان کی مارکیٹ سستی ہے۔  زیادہ تر مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔  سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 280/285  ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔