+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 16:39:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو تھے۔ آج کام کافی ہوے ہیں۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 5 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز میں اگلے ہفتے تک جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ مال بیچ جائیں گے جیسے ہی مارکیٹ مضبوط ہاتھوں میں چلی گئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔  اس کے برعکس بعض ٹریڈرز نے ابھی سے خریداری شروع کر دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جنوری کی پیمنٹ پر 151 کا خریدار بن جاتا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دسمبر کا آخری ہفتہ خریداری والا ہفتہ ہو گا۔  یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔