+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 16:26:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی کا 7600 جبکہ پرانی 7750 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا 60 دن کی پیمنٹ پر 8200 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 8050 کا گاہک ہے بیچ کم ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے