+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 18:45:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا رات کے اوقات میں فالکن بریج والے جہاز میں جو 15/20  جنوری کو پورٹ پر لگے گا اس میں ایک انویسٹر نے 590 ڈالر میں مال خریدا ہے ری سیل میں۔  جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 145.5 تک پڑتا ہے۔ وہ بھی آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے  آج 227 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مال آے گا اور بنک سے جب ڈاکیومنٹ ریٹائر ہوں گے صحیح پڑتا اس وقت ہی پتا چلے گا اس کے ساتھ ہی لوکل مارکیٹ جو شام کے اوقات میں ڈھیلی تھی رات کو تیز ہو گئ ہے اور نمبر ون کوالٹی 149 تک کام ہوے ہیں۔ 149 میں بھی اب کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے 150 ہی سمجھنا چاہیے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔