+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 16:21:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی۔ سوڈان کوالٹی 212/14 برما وی ٹو 222 وی سیون 233 رشین 225/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 
ایتھوپیا 7/8 مکس 242 ارجنٹائن 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کھل کر آمد نہیں ہو رہی جسکی وجہ سے موٹا چنا تیز ہے۔ تاہم عید الاضحی کے اس پاس پورٹ پر مال لگنا شروع ہو جائیں گے۔ 

انڈیا 9 ایم ایم 295/304 امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔