+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 16:08:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 152.50 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کراچی پورٹ پر پہنچنے میں ابھی تاخیر ہے۔  کیونکہ جہاز پہلے انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے تک ہی پاکستان پہنچے گا۔  کراچی میں فل الحال ییلو پیس کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔