+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 16:26:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتر ہے۔