+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2023 13:15:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 25550 تک بولی ہوئی ہے۔  1200 بوری کی آمد تھی۔  1200 بوری میں لونگی کوالٹی۔ ہائبرڈ اور ہلکی کوالٹی وغیرہ سب شامل ہیں۔  لونگی کوالٹی 28000 تک بولی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ 21000 جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں مرچ کی قیمتیں اوپر ہی ہیں وارہ نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ پورٹ پر مال آجائیں تو دو دو ماہ ڈالر ہی ملتے۔