+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 19:44:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔  فروری 8950 جبکہ مارچ 9475 کا خریدار ہے۔  مارکیٹ انتہائی گرم اور۔   پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد مل میں ڈیلروں نے مارچ کے سودے 9500 تک لکھا دئیے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اتحاد اب 10 مارچ کی پیمنٹ پر 9400 بول رہا ہے جبکہ ڈیلروں نے اتحاد سے 9200 میں مانگی ہے لیکن مل نے کہا 9400 سے کم نہیں بیچنی مارکیٹ بہت گرم ہے۔