+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 17:50:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 305/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کام ہو رہے ہی۔ ڈالر انٹر بینک میں 287/288 کے لیول پر ہے۔ سوڈان کوالٹی 305/310  اسٹریلیا 6/7/8 325/340 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 480/500 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مارکیٹ 300 سے500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 40/42 کاؤنٹ 11600 جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔