+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 17:07:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب سندھ سائڈ مارکیٹ گرم ہے 23000 روپیہ من کا گاہک ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کا۔ کراچی بھی بھرپور گاہکی ہے۔